کامونکے(محمد خلیل سے)سابق یوسی ناظم چوہدری نعیم بلا نے اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک لبیک میں شمیولت اختیار کرتے ہوئے تحریک لبیک کے پلیٹ فارم سے حلقہ پی پی 57 میں ایم پی اے کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،چوہدری نعیم بلا نے صحافیوں کو مزید بتایا کہ میرا مشن حلقہ پی پی57 کے عوام کی خدمت کرنا ہیں اور اپنے حلقہ کو مثالی حلقہ بنانے کی پوری کوشش کرونگا،انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کا مشن لے کر میدان میں اترا ہوں اور انشاء مرتے دم تک عوامی خدمت کا مشن جاری رکھوں گا،
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی57 چوہدری محمد نعیم بلانے مزید کہا کہ میں اپنے حلقہ کے عوام کو حلقہ میں درپیش وسائل سے نجات دلا کر ایک عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کرونگا۔۔۔
0 Comments