گزشتہ شام 7 بجکر 10 منٹ پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگردوں نے کراچی پولیس آفس پر دھاوا بولا
کراچی پولیس، رینجرز اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائی میں تمام دہشتگرد جہنم واصل
2 دہشتگردوں کی شناخت زالا نور ولد وزیر رحمن سکنہ جنوبی وزیرستان اور کفائیت اللہ ولد میرز علی خان سکنہ لکی مروت سے ہوئی
دوران کارروائی رینجرز کا جوان تیمور علی سکنہ شجاع آباد (ملتان) اور پولیس اہلکار غلام عباس سکنہ (لاڑکانہ) شہید ہوگئے
شہداء میں لفٹ آپریٹر سعید اور خاکروب اجمل مسیح بھی شامل
رینجرز اور پولیس افسران کے سمیت 14 اہلکار زخمی ہوئے
0 Comments