سرکل پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری:ڈی ایس پی
تھانہ واہنڈو پولیس کی بڑی کارروائی مشہور زمانہ منشیات فروش گرفتار:ڈی ایس پی
گرفتار ملزم وسیم سے 2100 گرام چرس برآمد :ایس ایچ او خرم شہزاد
اے ایس ائی ایوب بیگ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر :ڈی ایس پی ہاشم گجر
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا :ڈی ایس پی ہاشم گجر
0 Comments