بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

گوجرانولہ علی پور چھٹہ بیوی نے دیور سے ملکر شوہر کو قتل کر دیا


علی پور چٹھہ، بیوی نے عاشق دیور سے مل کر اپنے خاوند کو گولی مار کر قتل کر دیا*


علی پور چھٹہ : خون سفید ہو گیا علی پور چھٹہ نواحی گاؤں سید نگر میں 3 بچوں کی ماں نے دیور کے ساتھ مل کر خاوند کو کنپٹی پر فائر کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، واردات کے بعد علاقے میں مشہور کر دیا کہ عادل طبی موت مر گیا ہے، 


مقتول کی تدفین کی تیاریاں جاری تھیں کہ پولیس کو اطلاع ہو گئی، پولیس تھانہ علی پور چٹھہ نے تدفین سے قبل لاش کو تحویل میں لے لیا، بتایا گیا ہے کہ ملزمہ تہمینہ کے دیور عدنان کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے


ملزمہ تہمیہ اور ملزم عدنان مسیح کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل پسٹل بھی برآمد، خاندان کے دیگر افراد نے بھی وقوعہ کو چھپانے کی کوشش کی، مقتول میڈیکل کالج میں ملازمت کرتا تھا

Post a Comment

0 Comments