خاتون کو زخمی کرنے والے پانچ افراد پر مقدمہ درج

 


کامونکے(تحصیل سے)تین روز قبل فائرنگ کرکے خاتون کو زخمی کرنے والے پانچ افراد پر مقدمہ درج۔محلہ نور السلام کے اعظم اور ارشد وغیرہ میں تنازعہ چل رہاہے۔



تین روز قبل اسی بناپر ارشد،حسنین،حسن،حمزہ اور ارسلان نے اعظم کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعداُسکے گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں فردوس نامی خاتون شدیدزخمی ہوگئی۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔۔۔


Comments