مریدکے ہیڈ مسٹریس پر گارڈ کا حملہ








مریدکے:گورنمنٹ گرلزہائی سکول نون میں شراب کے نشے میں دھت مسلح چوکیدارساجدکاہیڈمسٹریس کی گاڑی پر حملہ۔

مریدکے:ہیڈمسٹریس مصباح العین خواجہ اورخواتین اساتذہ نے کلاسوں میں چھپ کرجانے بچائیں۔

مریدکے:پولیس کی آمد پرملزم فرارمقدمہ درج۔


 مریدکے: متاثرہ اساتذہ کا واقعہ کیخلاف شدیداحتجاج اورملزم کو نوکری سے برطرف کرنے کامطالبہ

 مریدکے:چوکیدارانتہائی بدقماش ہے آۓ روزشراب پی کر سکول میں ہلڑبازی اورہوائی فائرنگ موصوف کامعمول بناہواہے مظاہرین

 مریدکے:محکمہ تعلیم شیخوپورہ کے سی ای او منظورملک کا واقعہ کاسخت نوٹس

مریدکے: چوکیدارساجدمعطل ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ تحصیل مریدکے شازیہ رشید انکوائری آفیسرمقرر

Comments