بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

کامونکے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار سے نوجوان کو لہو لہان کر دیا گیا

 


کامونکے (ویب ڈیسک)منشیات کی نشاندی کرنے پر5 افراد نے ڈنڈوں اور سوٹو ں کے وار کر کے نوجوان کو لہولہان کر دیا،بتایا گیا ہے کہ  تھانہ صدر کے علاقہ کانواحی گاؤں اشرف آباد میں پنچائت کے دوران محمد عامر کے بھائی حامد نے گاؤں میں منشیات فروشی اور شراب پینے کے متعلق مدثم عرف بلی وغیرہ کی نشاندہی کی تو اسی بناپر آصف،کاشف،مدثم عرف بلی،مبشر اور مدثر نے ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے حامد کو شدید زخمی کردیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments