تھانہ صدر کامونکی میں پولیس ملازمین سے مزاحمت کرنے کا معاملہ



علاقہ تھانہ صدر کامونکی میں پولیس ملازمین سے مزاحمت کرنے کا معاملہ 
گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی کا علاقہ تھانہ صدرکامونکی میں پولیس ملازمین سے مزاحمت کے واقعہ کا نوٹس۔

گوجرانوالہ: صدر کامونکی پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی کوتلاشی کی غرض سے روکا۔

گوجرانوالہ:  گاڑی میں سوار پانچ کس ملزمان نے پولیس پارٹی پر دھاوا بول دیا۔

گوجرانوالہ:  پولیس ملازمین کے ساتھ گلو گیر ہو کر وردیا ں پھاڑ دیں اور جان سے مارنے کی غرض سے سیدھی فائرنگ کر دی۔

گوجرانوالہ:کار سرکار میں مداخلت پر پولیس نے پانچ کس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر کے تین کس کو گرفتار کرلیا۔

گوجرانوالہ:کسی کو قانون ہا تھ میں لینے کی اجازت نہ دی جائے گی۔ (سی پی او سرفراز احمدفلکی)

گوجرانوالہ:قانو ن ہا تھ میں لینے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھو ں سے نمٹا جائے گا۔(سی پی او سرفراز احمدفلکی)

Comments