کامونکے صدر پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا

 


کامونکے (ویب ڈیسک)صدر پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں ہیروین برآمد کر لی۔بتایا گیا ہے کہ  صدر پولیس نے دوران گشت درگاہ پور کے غلام مصطفی کو تیرہ سو چالیس گرام،پُرانا گہوگا کے طارق کو تیرہ سو اسی گرام اور قیام پور ورکاں کے ساجد کو دو سو بیس گرام ہیروئن سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔۔۔۔

Comments