گوجرانولہ تھانہ سبزی منڈی میں عورت پر تشدد کا فوری نوٹس

 


گوجرانولہ: سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی کاعلاقہ تھانہ سبزی منڈی میں عورت پر تشدد کا فوری نوٹس۔

گوجرانوالہ:تھانہ سبزی منڈی میں فوری مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا۔ 


گوجرانوالہ:پولیس نے کاروائی کر کے ملزم شفقت عرف شقو کو گرفتار کر لیا۔ 

گوجرانوالہ:ملزم نے تعلقات استوار نہ کرنے پر خاتون کو شاہراہ عام پر تشدد کا نشانہ بنایا۔


گوجرانوالہ:شہریوں کی عزت و آبرو کی حفاظت اولین ترجیحات میں شامل ہے۔(سی پی او)

Comments