حمید سندھی سے ،بتایاگیا ہے کہ درگاپور کے رہائشی سلیم خاں کا بیٹا نواز خاں بارہ ہزارروپے لے کر بازار سے خریداری کرنے کے لئے آیا تو راستے میں اس کو ایک نامعلوم نوسر باز آیااورخود کو تھانیدار ظاہر کرکے اس کو اغواکرکے نامعلوم مقام پر لے گیااور اس پر منشیات کا مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دیکر اس سے بارہ ہزارروپے نقدی لے کر فرارہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

Comments
Post a Comment