پاکستان میں فیسبک وٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بند

 


 (ویب ڈیسک) اس وقت فیس بک انسٹا گرام اور وٹس ایپ جتنی بھی فیس بک کی پراڈکٹ انکا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے سماجی رابطے کی یہ تمام ایپس اس وقت پوری دنیا میں تقریباً بند ہیں  ذرائع کے مطابق فیسبک ٹیم 

چیزوں کو جلد سے جلد معمول پر لانے کے لیے کام

 کر رہی ہے  ، اور انکا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔



 فیس بک کی جانب سے ابھی تک کوئی بھی آفیشل سٹیٹمنٹ سامنے نہیں آیا ہے کہ مسئلہ کیا ہے یاں پھر یہ تمام فیسب بشمول میسنجر اور واٹس ایپ دوبارہ کب کام کریں گی ، لیکن جب یہ دستیاب ہو گی ہم مزید معلومات کے ساتھ اپ ڈیٹ کریں گے۔

Comments