بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

کامونکے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے زہریلی گولیاں نگل لیں

 


کامونکے(محمد خلیل سے)والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ گذشتہ روز تتلے عالی کی پندرہ سالہ(م) کو اُسکے گھروالوں نے گھریلو کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اُس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔(م) کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments