سادہوکی بیگ پور روڈ پٹرولنگ پولیس کی ناکہ لگا کر چیکنگ

 


کامونکی( رانا اسد شبیر )  سادھوکی بیگ پور روڈ پٹرولنگ پولیس نے ناکہ لگا کر متعدد گاڑیوں کو چیک کیا سادھوکی بیگ پور روڈ احمد پور ورکاں PHP .  چوکی انچارج سب انسپیکٹر جناب شبیر حسین ڈوگر .  ASI .  جناب ارشد محمود صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ قلھہ سوکھا سنگھ چوک پر ناکہ لگا کر گاڑیوں کو چیک کیا گیا 



مختلف گاڑیوں کو چیک کیاگیا. .  چوکی انچارج جناب شبیر ڈوگر صاحب کا کنہا ہے کہ ہم گشت کو مزیدبڑھارھے ہیں . . .  گشت بڑھانے کا مقصد جراہم پر کنٹرول کرنا کسی گاڑی کا ٹاہر وغیرہ اگر پنچر ھو جاہے اس کی مددکرناکسی کاپٹرول وغیرہ ختم ہو جاے تو اس کی مدد کرنا  ہے

Comments