سادہوکی(رانا اسد شبیر) ماسٹر فیکٹری کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے سادہوکی ماسٹر فیکٹری کے قریب لاہور جاتے کیری ڈبے کا ٹائر کھلنے سے کیری ڈبے کی کار سے ٹکر سے دو افراد شدید زخمی ہو گیا سادہوکی کا راؤ عمران حادثے میں شدید زخمی جسے تشویشناک حالت میں ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو کامونکی منتقل کر دیا
Comments
Post a Comment