بدنام زمانہ منشیات فروش تتلے عالی پولیس کی حراست میں

 


ایس ایچ او تھانہ تتلے عالی سب انسپکٹر ضیافت باٹھ و دیگران پر مشتمل ٹیم نے دوران گشت و ناکہ بندی اور تلاش بد رویہ گان اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عرصہ دراز سے منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث دوکس منشیات فروش گرفتار کرکے ا ن کے قبضہ سے تین کلو گرام چرس او ر وٹک ر قم نو سو پچاس روپے برآمد کرلی ۔ گرفتار کیے گئے ملزمان میں محمد حنیف اور دوست محمد شامل ہیں۔ سماجی و سیاسی تنظیموں اور علاقے کے مکینوں کا پولیس کو خراج تحسین۔

Comments