وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ تھانہ شالیمار میں وردی میں ملبوس سرکاری گنڈوں نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا
ایک نجی کمپنی کے فلیٹ کے اوپر دھاوا بول دیا اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے اور مال کو ہڑپ کرنے کے لیے نچلا طبقہ غیرقانونی ہتھکنڈے استعمال کرنے لگا . ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ اس طرح پولیس اہلکار فلیٹ میں خالی ہاتھ داخل ہوتے ہیں اور واپس جاتے ہوئے ان کے دونوں ہاتھ سامان سے بھرے ہوئے ہیں
او آئی سی کے اجلاس کے دوران جو پیشہ اور ڈکیت تھے وہ سائلنٹ تھے اور سرکاری وردیوں میں ملبوس نے دن دہاڑے ڈکیتیاں شروع کر دیں
مدعی ایجاز الرحمان نے کہا کہ میں نے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی دائر کی ہے مگر کوئی ریزلٹ سامنے نہیں آیا اور نہ ہی میرا سامان ریکور کر کے مجھے دیا گیا مدعی کا کہنا تھا کہ پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے آئی جی اسلام آباد وزیرداخلہ شیخ رشید احمد وزیراعظم عمران خان سے نوٹس کا مطالبہ ہے
Comments
Post a Comment