کامونکی:تھانہ سٹی پولیس کا علی پلازہ میں شیشہ کیفے پر چھاپہ :پولیس



کامونکی:سٹی پولیس کارروائی تھانہ سٹی پولیس کا علی پلازہ میں شیشہ کیفے پر چھاپہ پولیس شیشہ حقہ پینے والے چھتیس لڑکے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے شیشہ حقہ کے درجنوں فلیور برآمد 


ایس ایچ او کے مطابق ملزمان نے غیر قانونی طور پر پلازہ میں  کرایہ پر مکان لے کر شیشہ کیفے بنا رکھا تھا ایس ایچ او سٹی کے مطابق مکان میں مختلف لڑکے ساؤند سسٹم لگا کر شیشہ حقہ پیتے تھے تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے 




Comments