کامونکےاحساس ایمرجنسی پروگرام سٹاف کے کمپیوٹرز چُراتے ہوئے دو چور پکڑے گئے

 


کامونکے(تحصیل سے)احساس ایمرجنسی پروگرام سٹاف کے کمپیوٹرز چُراتے ہوئے دو چور پکڑے گئے۔گذشتہ رات دو چوروں نے عبدالوکیل خان ا سٹیڈیم میں گھس کر احساس ایمرجنسی پروگرام کے سٹاف کے پڑے ہوئے پانچ لیپ ٹاپ،دوکمپیوٹر ز اور دیگر سامان چوری کرنے کی کوشش کی تو اسٹیڈیم میں چوکیدار کے فرائض انجام دیتے ہوئے لوگوں کی مدد سے دونوں چوروں آصف اور سلیمان کو پکڑ کر تھانہ صدر پولیس کے حوالے کرکے مقدمہ درج کروادیاہے۔۔۔۔




Comments