سلامت پورہ گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

 


سلامت پورہ ، اچانک گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ آگ لگنے سے بچہ بھی جھلس گیا 


ریسکیو ذرائع کے مطابق کامونکے کے محلہ سلامت پورہ میں واقع سہیل کے گھر میں اچانک کمرے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر اور اسی دوران کمرے میں سویا گیارہ سالہ آگ لگنے سے معمولی جھلس گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی 

Comments