کامونکے سات سالہ بچے کی بوری بند نعش برآمد

 


کامونکی بوری بند نعش برآمد تھانہ ایمن آباد کے علاقہ کوٹ بھٹہ سے سات سالہ بچے کی بوری بند نعش برآمد پولیس کا کہنا ہے کہ سفاک ملزمان نے سات سالہ حسنین کی آنکھیں بھی نکال دیں



 مقتول بچہ ایک روز قبل تھانہ سٹی کے علاقہ سے اغوا ہواتھا سٹی پولیس نے ماموں کی مدعیت میں بچے کے اغوا کا مقدمہ بھی درج کیا تھا مقتول بچے کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے

Comments