نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ کھانے پینے کی درآمدی اشیاء و صنعتی مشینری 17فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ لنڈے کے کپڑے ، جوتوں ، جانوروں کی خوراک ، پولٹری فیڈ پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز.
سائیکل ، ٹریکٹرز ، کاسمیٹکس اور الیکٹرانکس مصنوعات پر 17فیصد سیلز ٹیکس بچوں کےلئے ڈبوں والے فارمولا دودھ پر 17فیصلہ سیلز ٹیکس تعلیم کے شعبے میں کتابوں، پنسلوں، سٹیشنری پر بھی 17فیصلہ سیلز ٹیکس
صحت کے شعبے میں طبی آلات، دوائیوں میں استعمال ہونے والے خام مال پر بھی 17فیصلہ سیلز ٹیکس زرعی شعبے کی پیداوار میں استعمال ہونے والی اشیا پر 17فیصلہ سیلز ٹیکس کی تجویز افغانستان سے آئے ڈرائی فروٹ پر 17فیصد سیلز ٹیکس
موبائل فون پر 17فیصد سلز ٹیکس ، موبائل فون پر کم از کم 42 ہزار ٹیکس موبائل فون کالز پر انکم ٹیکس کی شرح میں 50فیصد اضافہ کیا جائے گا800 سی سی سےبڑی گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز
چاندی ، جیولری اور قیمتی جواہرات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس بجلی کے بل میں بھی اضافے کی تجویز
پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ٹیکس میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ کرکے اسے 30 روپے تک لے جایا جائے گا بس قوم نے گھبرانا نہیں، لعنت ہے ایسی تبدیلی پر
Comments
Post a Comment