کامونکے سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کر یک ڈاؤن



 کامونکے(محمد ندیم گجر سے)ڈی ایس کی کامونکے کی قیادت میں سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن دو منشیات فروش گرفتار تین کلو سے زاہد چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں،


بتایا گیا ہے کہ ڈیس ایس پی کامونکے چوہدری اظہر علی گجر کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فرشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے دو منشیات فروش زاہد محمد ساکن سلامت پورہ سے 1460 گرام چرس اور ارشد ساکن سلامت پورہ کے قبضہ سے 1440 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

Comments