کامونکے ماسٹر ٹائلز کے قریب ٹریفک حادثہ

 


کامونکے ماسٹر ٹائیلز کے قریب ٹریفک حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ریسکیو 1122



ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخپورہ کے رہائشی الیاس کو نامعلوم گاڑی نے ماسٹر ٹائلز یو ٹرن کے قریب ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا جسکو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ٹی ایچ کیو کامونکے منتقل کر دیا ہے 

Comments