کامونکے چوری کی دو مختلف وارداتوں مسجد کی روٹیاں اور موٹر سائیکل چرا لی گئی



کامونکے(محمد ندیم گجر سے)چوری کی دو مختلف وارداتوں میں مسجد کی ٹونٹیاں اور موٹر سائیکل چُرا لی گئی۔پہلی وارداتیں گذشتہ روز تھانہ صدر کے علاقہ سادھوکی راجہ روڈ پر قائم مسجد سے رانا کالونی کا نصیر ٹونٹیاں اُتار کر لے گیا۔

دوسری واردات میں تھانہ ایمن آباد کے علاقہ صدرالدین کے رضوان احمد کی ورکشاپ کے تالے توڑ کر نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔۔۔۔

Comments