مری سڑک پر بیلچوں سے برف پھینکنے والا گرفتار

 


مری میں سڑک پر بیلچوں سے برف پھینک کر سیاحوں کی گاڑیاں مصنوعی پھسلن میں پھنسانے والے درندے ثاقب عباسی کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا


غور سے دیکھیں اسکا خنزیر کو یہ مصنوعی پھسلن سے گاڑی نکالنے کے ہزاروں روپے وصول کرتا تھا اور نا دینے پر ساتھیوں کے ساتھ مل کر سیاحوں پر تشدد کرتا تھا

Comments