کامونکے تحصیل بار الیکشن، کون پہنے گا صدارت کا تاج فیصلہ کل

kamoke tehseel bar


کامونکے تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کل 8 جنوری کو ہونگے۔467 وکلاء اپنے نئے صدر جنرل سیکرٹری اور دیگر  عہدیداروں کا انتخاب  کرینگے۔


کامونکے تحصیل بار فائل فوٹو


صدر کےلئے سردار نصیب ڈوگر ایڈوکیٹ اور ملک آفتاب اسلم ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری کے لیے رانا تنصیر ارشید ایڈووکیٹ اور ذوالقرنین حیدر ایڈووکیٹ مد مقابل ہیں اب یہ تو کل ووٹنگ کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ اس بار کامونکے بار کے صدر کا تاج کون پہنے گا ، دونوں گروپوں کے حامی وکلاء اپنی اپنی  کامیابی کے دعوے کررہے ہیں. 

Comments