محلہ حبیب پورہ گلی نمبر 7 میں چوری کی واردات




کامونکے (تحصیل رپوٹر) محلہ حبیب پورہ محنت کش کی جمع پونجی چور لے اڑے ، محلہ حبیب پورہ کا رہائشی مستری آصف جو کہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لاہور گیا ہوا تھا چور اسکے گھر کے تالے توڑ کر  ساڑھے لاکھ روپے نقدی طلائی زیوارات اور قیمتی سامان لے اڑے 


محنت کش آصف نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ چوروں جو پکڑ کر اسکی جمع پونجی اسے واپس دلوائی جائے 

Comments