پنجاب حکومت نے 33 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
اسسٹنٹ کمشنر (HR&COORD) ٹوبہ ٹیک سنگھ مرحبا نعمت کو اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا تعینات کر دیا گیا
سیکشن آفیسر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب رمیز ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر نارووال عثمان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر کامونکے تعینات کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ سلمان احمد کو اسسٹنٹ کمشنر نارووال تعینات کر دیا گیا
سب رجسٹرار سیالکوٹ ٹو دلاور خان کو اسسٹنٹ کمشنر جھنگ تعینات کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ خرم شہزاد کو اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ تعینات کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا خرم حمید کو اسسٹنٹ کمشنر چونیاں تعینات کر دیا گیا
امبرین چودھری کو اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ تعینات کر دیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ ظہور احمد کو اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی تعینات کر دیا گیا
محمد قاسم محبوب کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ تعینات کر دیا گیا

Comments
Post a Comment