سابق وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف شاہد خاقان عباسی اور یوسف رضا گیلانی نے سندھ ہاؤس پر ایکشن کی صورت میں حکومت کو خبردار کردیا۔
سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہےکہ سندھ ہاؤس میں آج رات پولیس گردی کی گئی تو ذمہ دار عمران خان اور وزیرداخلہ ہوں گے، اسلام آباد انتظامیہ خبردار رہے اور سیاسی عمل کا حصہ نہ بنے
Comments
Post a Comment