کامونکے جی ٹی روڈ بلاک ، قبضہ گروپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے مقتول کے ورثاء کا احتجاج



کامونکی:کل صبح قبضہ گروپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی مقتول کے ورثا نے نعش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا  مقتول اشفاق کو قبضہ گروپ کی طرف سے ملنے والی دھمکیاں کے متعلق پولیس کا اگاہ کیا گیا تھا،مظاہرین 



ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے،مظاہرین جی ٹی روڈ بند ہونے سے لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹریفک معطل رہی


Comments