ویب ڈیسک،25 فروری 2009کو اسوقت کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی سفارش پر آئین کےآرٹیکل 237 کے تحت صدر آصف علی زرداری نے شہباز شریف کی حکومت کے خلاف 2 مہنیے کے لئے گورنر راج نافذ کیا۔
صوبہ سندھ میں آج تک تین گورنر راج لگ چکے ہیں۔
سندھ میں گورنر راج کے بغیر اب کوئی دوسرا حل نہیں ہے کیونکہ سندھ حکومت ہارس ٹریڈنگ کرکے کھلم کھلا آئین کی خلاف ورزی کررہی ہےاب بلیک میلرزاور ووٹ بیچنے اور خریدنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کو اب سندھ میں گورنر راج لگانا پڑیگا۔
Comments
Post a Comment