وزیر اعظم ریلیف پیکج،نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کی منظوری دی
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل 10،10 روپے، بجلی 5 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلا ن
نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا
پیکج کے تحت عوام کو 106ارب روپے کا ریلیف ملے گا
ریلیف مارچ، اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر دیا جائے گا
0 Comments