21 مارچ کو وزیراعظم عمران خان اور عثمان بزدار گوجرانولہ کا دورہ کریں گے

 


وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار 21 مارچ بروز سوموار کو گوجرانوالہ کا اہم دورہ کریں گے


وزیراعظم عمران خان وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ صحت سہولت کارڈ کا افتتاح بھی کریں گے


وزیراعظم عمران خان گوجرانولہ کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان بھی کریں گے

Comments