بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سندھ ہاؤس ارکان اسمبلی پرحملےاعتراف ہےکہ عمران نیازی ہارچکے شہباز شریف

 


شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس اورارکان اسمبلی پرحملےعدم اعتمادکی کامیابی کی دلیل ہیں سندھ ہاؤس ارکان اسمبلی پرحملےاعتراف ہےکہ عمران نیازی ہارچکے،


 حملےعمران نیازی کی ملک کوخانہ جنگی میں دھکیلنےکی سازش ہے،شہبازشریف

 ڈوبتی سیاست بچانےکیلئےعوام میں تصادم مجرمانہ اورغیرآئینی سوچ ہے،شہبازشریف


 عمران نیازی سرکاری عمارتوں پرحملوں کے"کنٹینروالےموڈ"میں آگئے، جمہوری اندازمیں مقابلہ کرنےکےبجائےپتھربرسانا،گیٹ توڑنافسطائیت ہے،شہبازشریف 


 حکومت لاقانونیت سےبازرہے،اپوزیشن لیڈرشہبازشریفک کی سندھ ہاؤس،ارکان اسمبلی کےگھروں پرحملےکی مذمت

Post a Comment

0 Comments