اسلام آباد میں سندھ ہاؤس کے سامنے پی ٹی آئی کارکنوں کا لوٹے لے کر احتجاج،دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو گے،باغی ارکان کے خلاف اور عمران نیازی کے حق میں نعرے بازی،

 اسلام آباد میں سندھ ہاؤس کے سامنے  پی ٹی آئی کارکنوں کا لوٹے لے کر احتجاج،دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو گے،باغی ارکان کے خلاف اور عمران نیازی کے حق میں نعرے بازی،

پی ٹی آئی کارکنوں کے منحرف اراکین کے نعرے بازی،وفاقی وزیر داخلہ آئی جی اسلام آباد کو گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے،

فیصل آباد میں ایم این اے راجہ ریاض کے خلاف احتجاج،مستعفی ہونے کا مطالبہ،سڑکوں پر لوٹے دندناتے رہے

پشاور میں باغی رکن نور عالم کے خلاف بھی احتجاجی مظاہرہ،لوٹوں سے خاطر تواضع

Comments