کامونکے تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروئیاں

 


کامونکے(محمد خلیل سے)تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروئیاں پانچ منشیات فروش گرفتار ڈھائی کلو سے زائد چرس اور 73 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھجوا دیا ہے،تفصیلات کے مطابق،اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سٹی حسن سلیمان منج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف مننشیارت فروشوں کے ڈیروں پر کاروائی کرتے ہوئے پانچ منشیات فروش جن میں لائن پار کے ندیم سے دو کلو 200 گرام چرس اور چوک غوثیہ کے فیصل سے 700 گرام چرس،جبکہ پرانی آبادی کے زبیر سے25 لیٹر شراب،فیصل ٹاؤن کے مختار سے 20 لیٹر شراب اور ورک ٹاؤن کے الیاس سے 28 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں،

Comments