لاہور ہائیکورٹ گورنر پنجاب کی طرف سے جواب جمع
اگر گورنر نے چیف منسٹر کی نام نہاد ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی زمہ داری نہیں، جواب
گورنر نے درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا کر دی
ہم نے وہ حکم جاری کرنا ہے جس پر عمل درآمد بھی ہوسکے، جسٹس جواد حسن
اس کیس میں وقت ہی سب سے بڑی چیز ہے، جسٹس جواد حسن
آئین آپ کے ساتھ ہے، جسٹس جواد حسن
پنجاب اسمبلی کو گورنر نے تحلیل نہیں کیا، جسٹس جواد حسن
اب معاملہ الیکشن کمیشن کی کورٹ میں ہے، جسٹس جواد حسن
پشاور ہائیکورٹ میں بھی معاملہ زیر التوا ہے، جسٹس جواد حسن
ہم نے ایسا حکم نہیں کرنا جس پر عملدرآمد ناں ہوسکے، جسٹس جواد حسن
ہم نے وہ بات کرنی ہے جو آئین کہتا ہے، جسٹس جواد حسن
میں نے آئین سے باہر نہیں جانا، جسٹس جواد حسن
ہمیں صرف یہ بتا دیں کہ الیکشن کمیشن کیا کردار آدا کر سکتا ہے، جسٹس جواد حسن
مجھے تیاری کا موقعہ دیں
، الیکشن کمیشن وکیل کی استدعا
.jpeg)
Comments
Post a Comment