بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

کامونکی سٹی پولیس کی کارروائی

 


کامونکے(تحصیل رپورٹر)سٹی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک اکلو سے زاہد چرس برآمد کر لی


 تھانہ سٹی کامونکے کے نئے دبنگ ایس ایچ اوسلمان حسن منج ڈی ایس پی سرکل کامونکے ملک خالد کی ہدایت پر اپنے علاقہ سے منشیات فروشوں کا خاتمہ کرنے کی تھان ایک بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض ساکن لاہور جو کہ لاہور سے کامونکے میں منشیات فروخت کر رہا تھا کہ اطلاع ملنے پر  ایس ایچ او سٹی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش کو دبوچ لیا اور اس کے قبضہ سے ایک کلو تین سو آسی گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے اس کو جیل بھجوا دیا ہے،شہر کامونکے کے سیاسی و سماجی حلقوں کا دبنگ ایس ایچ او اور اس کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا،

Post a Comment

0 Comments