بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

چئیرمن بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز کا اجراء کردیا

 



اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، سی ای او ہاؤسنگ خالد محمود شیخ، ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسین موجود


اس موقع پر وزیر بلدیات ناصر شاہ اور سیکریٹری بلدیات نجم شاہ نے پروجیکٹ کے حوالے سے چیئرمین کو بریف کیا


چیئرمین بلاول بھٹو نے کمپوٹر کا بٹن دباکر ہاؤسنگ کی تعمیر کیلئے فنڈز کا اجراء کردیا


اجراء کے ساتھ فنڈز فوری طور پر شروعاتی آٹھ اضلاع میں منتقل ہوگئے

آٹھ اضلاع میں متاثرین فوری طور پر فنڈز بنک سے لے رہے ہیں


آٹھ اضلاع میں لاڑکانہ، سکھر، دادو، حیدرآباد، ٹھٹہ ، شہید بینظیرآباد، عمرکوٹ اور ٹنڈوالہیار شامل 

متاثرین کو ابھی سے 75 ہزار کی پہلی قسط جاری ہوگئی


سندھ میں تقریباً 21 لاکھ کچے اور پکے گھر سیلاب کے باعث بری طرح متاثر ہوئے ہیں

 وزیراعلیٰ سندھ

Post a Comment

0 Comments