کامونکے گھنیاں کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

 


شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی آگ نے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لیا لیا آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر آگ کی شدت سے فیکٹری کی چھتیں بھی زمین بوس ہوگئیں




  فیکٹری میں ورکرز جمعہ پڑھ رہے تھے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث فیکٹری میں آگ لگ گئی جس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو کی ٹیموں نے کئی گھنٹہ کی محنت کے بعد آگ پر قابو پایا کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

Comments