کامونکے ( محمد خلیل سے ) ریسیکیو ذرائع کے مطابق تولیکی روڈ لکھیا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں خوفناک تصادم جس میں گوگا گاؤں کے رہائشی موٹر سائیکل سوار والد محمد صدیق زخمی جبکہ بیٹا سعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا ریسکیو 1122 نے زخمی کو فوری طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو کامونکے میں منتقل کر دیا ہے ۔
1 Comments
good evry news available of kamoke
ReplyDelete