بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

ان چوروں کیلئے اڈیالہ جیل ہے سراج الحق کا کامونکی سٹی چوک میں خطاب



 امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مہنگائی مارچ کامونکے پہنچنے پر کارکنان کو بھرپور استقبال امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کامونکے سٹی چوک میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اب حکمران اپنی عیاشیاں اور شاہ خرچیاں کم کر کے عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کریں ۔




انکا کہنا تھا کہ عوام اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس چکی ہے اور انکا گزارا بھی مشکل ہو چکا ہے میں خود دو دفعہ خیبرپختونخوا کا فنانس منسٹر رہ چکا ہوں قرض سے کوئی بھی ملک خوشحال نہیں ہو سکتا ہماری جماعت اقتدار میں آئی تو ہم کسی بھی قسم کا کوئی قرض نہیں لیں گے اور نہ ہی آئی ایم ایف کے پاس جائیں گے ان حکمرانوں کو اگر چوک میں الٹا لٹکا دیا جائے تو انکی آنے والی نسلیں بھی سیاست سے توبہ کریں گی یہ ملک کو لوٹ کر کھا گئے ہیں 

Post a Comment

0 Comments